گھریلو لڑائی جھگڑے پر بھائی نے بہن کو گولی مار کر قتل کردیا

اتوار 15 جولائی 2018 20:10

ساہیوال۔15جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جولائی2018ء) گھریلو لڑائی جھگڑے پر بھائی نے بہن کو گولی مار کر قتل کردیا ‘ مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں 68/4-Rمیں بہن بھائی اصغر اور اقصیٰ گھرمیں جھگڑ پڑے جس پر اصغر طیش میں آگیا اوربہن کو گولی مار کر قتل کرکے فرار ہو گیا ۔ پولیس تھانہ نورشاہ نے ملزم کے خلاف مقدمہ قتل درج کرلیاہے ۔

متعلقہ عنوان :