پولیس نے میری گاڑی پر دھاوا بول دیا، قریبی مسجد کے میناروں سے ان پر آنسو گیس کی شیلنگ اور پتھر ا ئو بھی کیا گیا، مسلم لیگ (ن) کے رہ نماء ا یاز صا دق کا ٹو ئٹر پیغام
اتوار 15 جولائی 2018 20:20
(جاری ہے)
تصویر کو دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ یہ رات کے وقت میں کھینچی گئی، جب کہ تصویر میں لیگی رہنما کی گاڑی کے قریب ایک موٹر سائیکل کو بھی ٹوٹی ہوئی حالت میں دیکھا جاسکتا ہے۔
تصویر میں جن پولیس اہلکاروں کو دکھایا گیا ہے، انہوں نے لاہور پولیس کی پرانی وردی پہن رکھی ہے، جب کہ پنجاب پولیس کا یونیفارم ڈیڑھ سال قبل ہی تبدیل کردیا گیا تھا۔ایاز صادق کی اس تصویر کو ڈیڑھ ہزار سے زائد بار ری ٹوئیٹ کیا گیا، جب کہ اس پر متعدد افراد نے کمنٹس بھی کیے۔مزید اہم خبریں
-
راولپنڈی، مسافر بس میں ڈکیتی، ڈاکو کی فائرنگ سے مسافر جاں بحق بس کا ڈرائیور زخمی
-
جنہوں نے فیصلے کیے اور جنہیں حکومت میں بٹھایا دونوں ہی پھنس گئے ہیں، امیر جماعت اسلامی
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
مفت دوائیں گھرپہنچانے کا منصوبہ،دیہاتوں کے مریض سہولت سے فائد ہ نہیں اٹھاسکیں گے
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.