فیصل آباد،گھریلو جھگڑے پر دلبرداشتہ شادی شدہ خاتون کو اقدام خودکشی

اتوار 15 جولائی 2018 21:40

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 جولائی2018ء) گھریلو جھگڑے پر دلبرداشتہ شادی شدہ خاتون کو اقدام خودکشی ، آن لائن کو بتایا گیا ہے کہ جڑانوالہ کے نواحی گائوں 630گ ب کی رہائشی شادی شدہ خاتون زبیدہ نے گھریلو جھگڑے پر دلبرداشتہ ہو کر گھرمیں پڑا ہوئی کیمیکل تیزا ب پی لیا ۔

(جاری ہے)

حالت غیر ہونے پر طبی امداد کے لیے ٹی ایچ کیو ہسپتال لایا گیا جہاں ڈاکٹرز و پیرا میڈیکل سٹاف نے بروقت طبی امداد دے کر جان بچا لی۔

متعلقہ عنوان :