ساہیوال، مسلم لیگ (ن) دوبارہ انتخابات میں کامیابی حاصل کرے گی، ملک ندیم کامران

اتوار 15 جولائی 2018 22:20

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 جولائی2018ء) مسلم لیگ (ن) دوبارہ انتخابات میں کامیابی حاصل کرے گی اس امر کا اظہار مسلم لیگ ن کے پی پی 197کے امیدوار ملک ندیم کامران سابق صوبائی وزیر مسلم لیگ پنجاب کے قائمقام صدر نے سلیمان ادریس کی رہا ئش گاہ پر ایک کار نر میٹنگ سے خطاب کر تے ہوئے کیا اور اس مو قع پر فرید ٹائون انجمن تاجران کے سر پرست خالد خان اور سلیمان ادریس نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کیا اور مسلم لیگ (ن) کے امیدواروں کی مکمل حمایت کا اعلان کیا۔ 07-18/--284