سرگودھا شہر کی فاطمہ جناح کالونی میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق

پیر 16 جولائی 2018 12:18

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جولائی2018ء) سرگودھا شہر کی فاطمہ جناح کالونی میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق ہو گیا۔بتایا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

علاقہ کا نوجوان محمد ریاض شیٹرنگ کا کام کرتا تھا حسب معمول کام کر رہا تھا کہ بجلی کا شدید کرنٹ لگا اور اپنے خالق حقیقی سے جا ملا۔ جس کی نعش اچانک گھر پہنچی تو علاقہ میں کہرام مچ گیا۔