الیکشن کمیشن کے واضع احکامات کے با وجود بلدیا تی نما ئندوں نے احکامات ہوا میں اڑا دیے

الیکشن میں مدا خلت جاری سرکاری مشنری کا کھلے عام استعمال جاری

پیر 16 جولائی 2018 13:18

الیکشن کمیشن کے واضع احکامات کے با وجود بلدیا تی نما ئندوں نے احکامات ..
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 جولائی2018ء) الیکشن کمیشن کے واضع احکامات کے با وجود بلدیا تی نما ئندوں نے احکامات ہوا میں اڑا دیے الیکشن میں مدا خلت جاری سرکاری مشنری کا کھلے عام استعمال جاری تفصیلات کے مطا بق الیکشن 2013 کے لیے الیکشن کمیشن نے بلدیا تی نما ئندون جن میں ضلعی چیئر میں ڈپٹی چیئر مین سٹی مئیرڈپٹی میئر یو سی چیئر مین کونسلرز کو واضع ہدایات دی گئی تھیں کہ وہ کسی بھی سیا سی جماعت کے امیدوار کی سیا سی کمپین میں حصہ نہیں لیں گے بلدیا تی نما ئندوں نے الیکشن کمیشن کی احکامات ہوا میں اڑا تے ہو ئیاپنے پسندیدہ امیدواروںکو بھرپور طریقے سے سپورٹ کر نا شروع کر دیا اور سرکاری مشنری کا بے دریغ استعمال الیکشن کمیشن ضلعی انتظا میہ مکمل طور پر بے بس کسی بھی بلدیا تی نما ئندے کے خلاف کاراوائی کر نے سے گریزاں ۔