بنگلہ دیش میں 5نوجوان فٹبالرز دریا میں ڈوب کر ہلاک ہوگئے
ہلاک ہونے والوں میں دو سگے بھائی بھی شامل، پولیس نے واقعے کے 6گھنٹے بعد لاشیں نکال لیں
پیر 16 جولائی 2018 13:38
(جاری ہے)
مقامی پولیس چیف بختیارالدین چوہدری کے مطابق اسکول کے 22طالبعلموں نے دو ٹیمیں بناکر فٹبال میچ کھیلا اور اس کے بعد دریا میں نہانے کا ارادہ کیا، ہلاک ہونے والوں میں دو سگے بھائی بھی شامل ہیں، اتوار کو ان کی نماز جنازہ میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی۔
بنگلہ دیش میں روایتی طور پر کرکٹ کو پسند کیا جاتا ہے لیکن ہر چار برس بعد منعقد ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کے موقع پر یہاں کے شائقین برازیل اور ارجنٹائن کی ٹیموں کو خاصا سپورٹ کرتے ہیں، ہلاک ہونے والے بچوں نے بھی انہی دونوں ممالک کی مناسبت سے ٹیمیں تشکیل دیکر میچ کھیلا تھا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر مقرر
-
قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے، ریان زمان سیمی فائنل ہار گئے
-
انڈین پریمیئر لیگ ،دہلی کیپٹلز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گجرات ٹائٹنز کو4رنز سے ہرادیا
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
-
خاتون مداح کے 3 سیکنڈ گلے لگنے پر ایرانی فٹبالر پر پابندی عائد
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
کھلاڑیوں کی انجریز کا ذمہ دار کاکول فٹنس کیمپ نہیں : بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.