سانحہ مستونگ ، ہائیکورٹ بار کا مذمتی و تعزیتی اجلاس کل ہو گا

پیر 16 جولائی 2018 13:48

سانحہ مستونگ ، ہائیکورٹ بار کا مذمتی و تعزیتی اجلاس کل ہو گا
ْلاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جولائی2018ء) سانحہ مستونگ بلوچستان میں ہونیوالے بم دھماکے کے نتیجہ میں131 افراد کی شہادت پر لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کا مذمتی وتعزیتی اجلاس کل ( منگل ) 17جولائی بوقت 11:30بجے دن کیانی ہال میں منعقد ہو گا۔