اداکار عاشر عظیم وطن چھوڑنے کے بعد دل کی بات زبان پر لے آئے
ڈرامہ سیریل " دھواں ' سے شہرت پانے والے اداکار عاشر عظیم فلم "مالک" میں مالی خسارہ برداشت کرنے کے بعد کینیڈا میں ٹرک چلاتے ہیں، اپنے ٹویٹر پیغام میں کئی شکوں کا اظہار کر دیا
مقدس فاروق اعوان پیر 16 جولائی 2018 13:22
(جاری ہے)
اصولوں ہر ہنستے ہیں۔انہیں شریف، زرداری اور راؤ جیسے لوگ ہی ملیں گے۔
بس نام تبدیل ہو جائیں گے۔اپنے پیغام میں عاشرعظیم نے ڈرامہ سیریل 'دھواں' کا ایک سین بھی شیئر کیا، جس میں وہ یعنی اے ایس پی اظہر ڈرامے کے دیگر کرداروں کے ساتھ ملکی حالات پر گفتگو کرتے نظر آئے۔ گفتگو کے دوران اظہر اپنے دوست نیڈو سے کہتا ہے، 'آج ہم جو بھی ہیں، وہ اس ملک کی وجہ سے ہیں۔ عاشر عظیم نے 20 سال بعد مالک کے نام سے ایک فلم بھی بنائی تھی۔جس پر سنسر بورڈ نے پابندی لگا دی گئی تھی۔عاشر عظیم نے فلم سے پابندی ہٹوانے کے لیے عدالت سے رجوع کیا تھا۔عاشر عظیم وہ کیس تو جیت گئے اور فلم بھی ریلیز ہوگئی، لیکن اس سب قصے میں انہیں کافی زیادہ مالی خسارے کا سامنا کرنا پڑا یاد رہے عاشر عظیم پاکستان کسٹمز میں ایک اہم عہدے پر تعینات تھے، لیکن کچھ ناگزیر وجوہات کی بناء پر انہوں نے اپنی ملازمت سے استعفیٰ دیا اور پھر پاکستان بھی چھوڑ دیا اور اب وہ کینیڈا میں ٹرک چلاکر گزر بسر کر رہے ہیں، جس کی تصدیق انہوں نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کی۔ اور کہا تھا کہ میں ٹرک چلاتا ہوں اور مجھے اس پر فخر ہے۔ سوشل میڈیا پر بھی عاشیر عظیم کی ملک چھوڑنے کی خبر نے ان کے چاہنے والوں کو آبدیدہ کر دیا ہے۔سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے عاشر عظیم ایک محب وطن پاکستانی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے پروٹوکول واپس کردیا
-
سپریم کورٹ نے برطرفی کیخلاف حیدرآباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کی درخواست مسترد کردی
-
ہمیں بتائیں کہ نگران حکومت یا موجودہ حکومت نے پھر 2 اڈے سُپرپاور کو دیئے ہیں؟
-
گندم پالیسی کے خلاف کسانوں کے لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈی سی آفسز کے باہر احتجاجی مظاہرے
-
مودی اور راہول گاندھی سے ان کی متنازع تقاریر پر جواب طلب
-
وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس،ناروال سپورٹس سٹی کے نامکمل کام جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت
-
حتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا
-
ہمیں ملیریا کی روک تھام بارے میں آگہی اور باہمی تعاون سے کام کرنے کی ضرورت ہے،وزیراعظم
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
نواز شریف کی چین میں صحابی رسول ﷺ کے مزار پر حاضری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.