ویتنام ، ماہی گیر کشتی اور مال بردار جہاز میں ٹکراؤ ،

3 ماہی گیر ڈوب کر ہلاک ، 4 زخمی

پیر 16 جولائی 2018 15:43

ہنوئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 جولائی2018ء) ویتنام میں کشتی اور مال بردار بحری جہاز میں ٹکرائو کے نتیجے میں تین ماہی گیر ڈوب کر ہلاک ہو گئے ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق صوبائی حکام نے بتایا کہ کوانگ نائیج کے ساحل پر ایک ماہی گیر کشتی اور مال بردار آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں تین ماہی گیر ڈوب کر لاپتہ ہو گئے جن کی بعد میں لاشیں ملی ہیں حکام کا کہنا ہیکہ ریسکیو ٹیم نے چار افراد کو زندہ بچا لیا ۔

متعلقہ عنوان :