چین کے شہرگوانگ زو میں بین الاقوامی تجارتی نمائش رواں سال اکتوبرمیں منعقد ہوگی

پیر 16 جولائی 2018 15:51

چین کے شہرگوانگ زو میں بین الاقوامی تجارتی نمائش رواں سال اکتوبرمیں ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 جولائی2018ء) چین کے شہرگوانگ زو میں بین الاقوامی تجارتی نمائش رواں سال اکتوبرمیں منعقدہوگی۔

(جاری ہے)

کینٹن فئیرکے تیسرے مرحلے میں ’’چائناامپورٹ اینڈایکسپورٹ فئیر‘‘ کے نام سے بین الاقوامی نمائش میں ان ڈورو آوٹ ڈورکھلیوں کاسامان اوردیگرمتعلقہ مصنوعات،ہاوس ہولڈٹریننگ آلات، سپورٹس نیٹس ، واٹر اورکھیلوں کادیگر سامان اورمصنوعات نمائش کیلئے پیش کی جائیںگی۔

متعلقہ عنوان :