مسلم لیگ (ن) نے انتخابات 2018ء میں نیا ’’لوگو ‘‘متعارف کروادیا

پیر 16 جولائی 2018 15:50

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جولائی2018ء) مسلم لیگ (ن) نے انتخابات 2018ء میں نیا ’’لوگو ‘‘متعارف کروادیا۔ذرائع کے مطابق (ن) لیگ کے نئے لوگو میں’’نوازشریف کولانا ہے شیر پر ٹھپہ لگانا ہے ‘‘کا نعرہ درج ہے ۔

(جاری ہے)

جبکہ نئے لوگو میں شیر پر ووٹ ڈالنے کی ترغیب بھی دی گئی ہے۔