شیخ رشید نے بینڈ باجے کیساتھ پیدل انتخابی مہم شروع کردی
چنگچی رکشے میں بیٹھ کربھی انتخابی مہم چلاؤں گا،ہارنے والی ہرپارٹی کہتی کہ الیکشن شفاف نہیں ہوئے،الیکشن کمیشن سے درخواست ہے موسم خراب ہونے کے باعث پولنگ کا وقت بڑھایا جائے۔سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کاانتخابی حلقے کا دورہ
ثنااللہ ناگرہ پیر 16 جولائی 2018 17:13
(جاری ہے)
میں نے ن لیگ والوں پرمقدمہ درج نہیں کروایا۔ مقدمہ درج کرواتا تون لیگ والوں پردہشتگردی کامقدمہ درج کروا دیتا۔شیخ رشید نے مزید کہا کہ ملک کی معاشی صورتحال انتہائی خراب ہے۔
جولوگ الیکشن ہار رہے ہیں انہوں نے دھاندلی کاپہلے سے ہی شور مچانا شروع کردیا ہے۔ہارنے والی ہرپارٹی کہتی ہے الیکشن شفاف نہیں ہوئے۔انہوں نے کہا کہ سب سے اہم انتخابات این اے 60اور 62میں ہوں گے۔افواہوں کے باوجود الیکشن مہم بھرپور طریقے سے چل رہی ہے۔بیرونی قوتیں سازشیں کررہی ہیں اور الیکشن میں التواء چاہتی ہیں۔ میرے انتخابی حلقے میں 700پولنگ اسٹیشنز ہیں۔انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن سے اپیل ہے کہ ووٹرز کا غائب ڈیٹا فراہم کیا جائے۔الیکشن کمیشن سے درخواست ہے کہ موسم خراب ہونے کے باعث پولنگ کا وقت بڑھایا جائے۔واضح رہے این اے 60میں شیخ رشید کے مقابلے میں مسلم لیگ ن کے امیدوار حنیف عباسی ہیں۔حنیف عباسی اور شیخ رشید زبردست انتخابی حریف ہیں۔دونوں کے درمیان کانٹے دار مقابلے کی توقع کی جارہی ہے۔مختلف سرویز میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ حنیف عباسی اور شیخ رشید کے درمیان سخت مقابلہ ہوگااورحلقے میں کون زیادہ طاقتور امیدوار ہے اس کافیصلہ الیکشن کے روز ہی ہوگا۔مزید اہم خبریں
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
-
وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
احسن اقبال کی زیرصدرات اجلاس ، قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ لیا گیا
-
حکومت کا حج پر نہ جانے والے افراد سے بھی لاکھوں روپے وصول کرنے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم کی جماعتیں پچھلی حکومت گرانے پر قوم سے معافی مانگیں
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
پنجاب پولیس نے حماد اظہر پر 33مقدمات درج کر رکھے ہیں، رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی
-
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.