ایم کیو ایم پاکستان کا این اے 219 پر ارباب غلام رحیم اور پی ایس 50 پر ارباب عنایت اللہ کی حمایت کا اعلان

پیر 16 جولائی 2018 19:57

جھڈو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 جولائی2018ء) ایم کیو ایم پاکستان نے این اے 219 پر ارباب غلام رحیم اور پی ایس 50 پر ارباب عنایت اللہ کی حمایت کا اعلان کیا ہے ۔

(جاری ہے)

ایم کیو ایم پاکستان جھڈو کے سیکٹر انچارج عمران لیاقت قائم خانی نے کہا کہ تمام حق پرست ووٹرز گرینڈ ڈیمو کریٹ الائینس کے امیدواروں کو ووٹ دے کر کامیاب کرائیں ۔