عمران خان تاریخ کے واحد لیڈرہیںجنہوں نے یوتھ کو صیح معنوں میں متحرک کیا، ابرار الحق
ہماری حکومت آئی تو کسانوں کو سستی بجلی اور کھاد کم قیمت پر ملے گی ہریونین کونسل میں سپورٹس کے فروغ کے لیے گرا?نڈ بنائے جائیں گے ، انتخابی مہم سے خطاب
پیر 16 جولائی 2018 20:15
(جاری ہے)
ہریونین کونسل میں سپورٹس کے فروغ کے لیے گرائونڈ بنائے جائیں گے نارووال میں ائرپورٹ بنایا جائے گا۔احسن اقبال نے نارووال میں سپورٹس سٹی میں تین ارب روپے لگائے اورتین ارب خود کھا گیا۔ نوجوانوں کو کامیاب یوتھ کنونشن منعقد کروانے پر مبارکباد پیش کرتاہوں۔آج سے بیس سال پہلے نوجوانوں کے لیے میں نے یوتھ پارلیمنٹ بنائی جس کا مقصد تھا کہ نوجوانوں کو ایسے مواقع فراہم کیے جائیںکہ ان کو اس بات کی اہمیت کا اندازہ ہوجائے کہ ان کا کردار پاکستان سازی میں کیا ہے۔ بعد ازاں ابرار الحق نے پاکستان تحریک انصاف بدوملہی کے زیر اہتمام ایک ریلی میں بھی شرکت کی۔
مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.