امیدوارپولنگ سی48گھنٹے قبل انتخابی مہم ختم کرنے کے پابندہیں،

خلاف ورزی کرنے پر2سال قیداورایک لاکھ جرمانہ عائدہوسکتاہے،الیکشن کمیشن

پیر 16 جولائی 2018 22:23

امیدوارپولنگ سی48گھنٹے قبل انتخابی مہم ختم کرنے کے پابندہیں،
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 جولائی2018ء) الیکشن کمیشن نے انتخابی مہم کے حوالے سے سیاسی جماعتوں کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ امیدوارپولنگ سی48گھنٹے قبل انتخابی مہم ختم کرنے کے پابندہیں،خلاف ورزی کرنے پر2سال قیداورایک لاکھ جرمانہ عائدہوسکتاہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے انتخابی مہم کے حوالے سے سیاسی جماعتوں اور امیدواروں کوہدایات جاری کردیں ہیں ، الیکشن کمیشن کے مطابق امیدوارپولنگ سی48گھنٹے قبل انتخابی مہم ختم کرنے کے پابندہیں،خلاف ورزی کرنے پر2سال قیداورایک لاکھ جرمانہ عائدہوسکتاہے،میڈیاپرسیاسی جماعتوں کے اشتہارات پر23اور24جولائی کی درمیانی شب کے بعدپابندی ہوگی۔