کھمبوںکی درستگی اور تنصیب کے سلسلہ میں 17اور18جولائی کو بجلی بند رہے گی‘ میپکو ترجمان

پیر 16 جولائی 2018 23:34

ملتان۔16جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جولائی2018ء) میپکوترجمان کے مطابق ملتان شہر کی132KVواپڈا ٹائون اور خانیوال روڈ گرڈاسٹیشنوں سے بجلی کی فراہمی17اور18جولائی کوکھمبوںکی درستگی اور تنصیب کے سلسلہ میں ساڑھے سات بجے صبح سے ساڑھے گیارہ بجے دن تک بند رہے گی اس بندش سے 11KVبی زیڈ یو، نیو گرے والا،واپڈا ٹائون،پیر اکبر شاہ،محمود کوٹ،ایم ڈی اے، وینس، احمد، ڈیہڑ اور ماڈل ٹائون فیڈرز متاثرہوں گے ۔

(جاری ہے)

18جولائی کو11KVخداداد،گیریژن،پاور ہائوس،پی سی ہوٹل،کینٹ ایونیو اور لابر فیڈرز(انڈسٹریل سٹیٹ اور جیل روڈ گرڈ اسٹیشن) سے صبح ساڑھے سات بجے سے دن ساڑھے گیارہ بجے تک،11KVنیو لاڑ،اولڈ لاڑ،اے اینڈ بی،پیپلز کالونی،وہاڑی روڈ اور دنیا پور فیڈرز(قاسم پور گرڈ اسٹیشن)سے صبح ساڑھے چھ بجے سے ساڑھے دس بجے صبح تک،11KVگلگشت،سبزازار،عثمان آباد،خان ویلج،نواب پور روڈ،خواجہ ٹینریز،وحدت کالونی،اشرف آباد، طارق آباد،واپڈا کالونی،نقشبند،شمس آباد،حضوری باغ،عید گاہ،آفیسرز کالونی، حسین آگاہی،نیو ایکسپریس،اولڈ رضا ہال،نیو جناح ٹائون اور نیو رضا ہال فیڈرز(بوسن روڈ گرڈ اسٹیشن) سے صبح ساڑھے چھ بجے سے ساڑھے آٹھ بجے صبح تک،17جولائی کو 11KVشادانی شریف، ملکانی، سٹی خان بیلہ،مُڈ رانجھا،پکا لاڑاں،سٹی جُن پور،فتح پور،کمال،ہارون آباد،ٹھل حمزہ اور رحیم یار خان شوگر ملز فیڈرز(خان بیلہ گرڈ اسٹیشن) سے صبح سات بجے سے دوپہر بارہ بجے تک، 11KVسٹی ون،شکر گنج،ارشاد احمد،کے خرد،جلہ او ر ایس پی جھنڈیر فیڈرز(میلسی گرڈاسٹیشن) سے صبح ساڑھے سات بجے سے دوپہر ساڑھے بارہ بجے تک،17اور18 جولائی کو11KVخان بیلہ فیڈر(جلال پور گرڈ اسٹیشن) ،11KVنور پور اور ہری پور فیڈرز(نور پور گرڈ اسٹیشن) سے ،11KVاین ایل سی،ہاشمی گارڈن،ہوت والا،کینال گارڈن،نیو میس،بہاول اور گلزار محل فیڈرز(بہاولپور کینٹ گرڈ اسٹیشن)،11KVکالج روڈ فیڈر(ساہیوال نیو گرڈ اسٹیشن) سے اور11KVانڈ سٹریل اور کسوال فیڈرز(چیچہ وطنی گرڈ اسٹیشن) سے صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہر ساڑھے بارہ بجے تک،18جولائی کو11KV میس،جدید،ابراہیم سٹی، ڈسٹرکٹ جیل، پیرووال،17-AH،کالونی ٹو،مہر شاہ،سٹی 3-،4 اور کولڈ سٹوریج فیڈرز(خانیوال گرڈ اسٹیشن) سے صبح ساڑھے سات بجے سے دن ساڑھے گیارہ بجے تک، 11KVسکارپ4 ،کالونی ، این ایم سی ، بہادر پور،نیو سیٹلائیٹ ٹائون، شیخ زید ہسپتال اور جناح فیڈرز (رحیم یار خان گرڈ اسٹیشن ) سے صبح چھ بجے سے دس بجے صبح تک ،11KVسول لائن ٹو،ماڈل ٹائون ٹو،ڈی ایچ کیو ٹو،ریلوے،سینٹرل جیل،شاکر ٹائون اور کوئٹہ روڈ ٹو فیڈرز(ڈی جی خان گرڈ اسٹیشن) سے صبح ساڑھے سات بجے سے دوپہر ڈیڑھ بجے تک، 11KVعبدالحکیم سٹی، قتال پور، سرائے سدھو اور تلمبہ فیڈرز سے (ہیڈ سدھنائی گرڈاسٹیشن )ساڑھے سات بجے صبح سے ساڑھے گیارہ بجے دن تک،11KV شیروالا فیڈر (چیچہ وطنی گرڈاسٹیشن )سے ساڑھے چھ بجے صبح سے ساڑھے دس بجے صبح تک جبکہ11KVکسووال،نیو سٹی،اے شہید،گھی مل اور شیخ طیب فیڈرز سے صبح ساڑھے سات بجے سے دوپہر ڈیڑھ بجے تک اور11KVاولڈ چیچہ وطنی،انڈسٹریل،سٹی،فردوس،حضور آباد،امتیاز ٹیکسٹائل مل،محمد آباد اور ٹی ایچ کیو فیڈرز سے صبح ساڑھے سات بجے سے ساڑھے دس بجے صبح تک،11KVنظام آبادفیڈر( میاں والی قریشیاں گرڈاسٹیشن ) سے ساڑھے چھ بجے صبح سے ساڑھے چار بجے شام تک،11KVسٹی مبارک پور اور ٹبی داتا خان فیڈرز سی(مبارک پور گرڈ اسٹیشن) صبح چھ بجے سے دن دس بجے تک،11KVشادن لُنڈ اور کریم والا فیڈرز (شادن لُنڈ گرڈ اسٹیشن) سے صبح ساڑھے سات بجے سے دن ساڑھے گیارہ بجے تک،11KVسٹی ٹو،بخاری واہن،قادر پور،نوقابل واہ،برھان پور،ستلج اور شاہ محمد فیڈرز(کہروڑ پکا گرڈ اسٹیشن) سے صبح ساڑھے سات بجے سے دوپہر ڈیڑھ بجے تک،11KVدین پور اور کینال فیڈرز (بہاولنگر گرڈ اسٹیشن) سے صبح ساڑھے چھ بجے سے دوپہر ساڑھے بارہ بجے تک،11KVنبی پور،پنجند،اوچ سٹی اور سماعیل پور فیڈرز(اُچ شریف گرڈ اسٹیشن) سے صبح ساڑھے سات بجے سے دوپہر ڈیڑھ بجے تک بجلی کی فراہمی بند رہے گی۔