عام انتخابات میں شکست کا اندیشہ، شہباز شریف لاہور میں انتخابی محاذ خود سنبھالیں گے
شہباز شریف نے لاہور سے قومی و صوبائی اسمبلی کے اُمیدواروں کو سپورٹ فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا
سمیرا فقیرحسین منگل 17 جولائی 2018 11:39
(جاری ہے)
شہباز شریف کے دورہ سوات اور دورہ پشاورکی منسوخی بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے اور بطور پارٹی صدر شہباز شریف نے گذشتہ روز ایک ہی دن لاہور کے متعدد مقامات کا ہنگامی دورہ کر کے انتخابی اُمیدواروں کی انتخابی مہم کو سپورٹ کیا۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ حکمران جماعت کے ایک سرکردہ رہنما نے انکشاف کیا ہے کہ بطور پارٹی صدر شہباز شریف نے انتخابی مہم کے سلسلے میں جو ہدایات جاری کی تھیں ان میں سے ایک لاہور سمیت ملک بھر میں یونین کونسلز کی سطح تک موجود مسلم لیگ ن کے پرائمری یونٹس کی بحالی، روزانہ کی بنیاد پر ان کے دفاتر کھولنے اور وہاں پر لیگی رہنماؤں کی دستیابی ضروری قرار دی گئی تھی تاکہ انتخابی مہم میں نہ صرف اُمیدواروں کو سپورٹ مل سکے بلکہ پنجاب بھر میں وہ لوگ جو پارٹی سے نالاں دکھائی دیتے ہیں ان کے تحفظات کا خاتمہ کر کے لیگی اُمیدواروں کی انتخابی مہم کو بہتر بنایا جا سکے ۔لیکن یہ حکمت عملی بھی ناکام ہوتی نظر آئی جس کی وجہ سے پارٹی صدر شہباز شریف نے لاہور کا محاذ خود سنبھالنے اور انتخابی اُمیدواروں کی مہم کو خود سپورٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.