کیا شہباز شریف نے واقعی اپنے بھائی نواز شریف کو دھوکہ دے دیا ؟
معروف صحافی نے نواز شریف اور شہباز شریف کی اصل کہانی بیان کر دی
سمیرا فقیرحسین منگل 17 جولائی 2018 11:56
(جاری ہے)
، یہ جو لوگ کہہ رہے ہیں کہ لاہور ائیر پورٹ پر تو شیر نے دھاڑنا تھا شیر کیوں نہیں دھاڑا؟ کس نے شیر کو دھاڑنے سے پہلے ہی پنجرے میں بند کر دیا ۔
ایسا اچانک نہیں ہوا ، ان کے ساتھ کچھ نہ کچھ دبئی میں بات چیت ضرور ہوئی ہے، رؤف کلاسرا نے کہا کہ شہباز شریف نے اپنی ریلی انارکلی سے مال روڈ اور مال روڈ سے چئیرنگ کراس تک نکالی لیکن ائیر پورٹ نہ پہنچ سکے ، ریلی وہیں پر نعرے مار کر چلی گئی۔ عین ممکن ہے کہ ان کو دبئی میں کچھ آپشنزدئے گئے ہیں اسی وجہ سے یہ دونوں بھائی ایسے چل رہے ہیں، اب انہوں نے سزا کے خلاف جو اپیل کی ہے، آنے والے دنوں میں دیکھتے ہیں کہ کیاہوتا ہے۔ واضح رہے کہ نواز شریف کی لاہور ائیر پورٹ آمد پر ن لیگی رہنماؤں اور کارکنان نے پارٹی قائد کا استقبال کرنا تھا لیکن کوئی ائیر پورٹ نہ پہنچ سکا۔ شہباز شریف کی قیادت میں نکلی ریلی بھی جوڑا پُل تک پہچنی اور وہیں سے واپس چلی گئی جس پر سیاسی حلقوں میں یہ چہ مگوئیاں ہونا شروع ہو گئیں کہ شہباز شریف نے اپنے بھائی نواز شریف دھوکہ دیا ہے اور وہ جان بوجھ کر کارکنان کو ائیر پورٹ نہیں لے کر گئے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.