فلم ’’بھارت‘‘ میں کردار مختصر کرنے پر کترینہ کا فلم میں کام سے انکار
کترینہ کیف اس وقت اپنی فلم ’’زیرو‘ ‘کی شوٹنگ مکمل کررہی ہیں جو دسمبر میں ریلیز ہوگی
منگل 17 جولائی 2018 12:17
(جاری ہے)
اداکارہ نے قبل فلم سے تعلق رکھنے والے ذرائع نے بتایا کہ فلم ساز نے اسکرپٹ تبدیل کرتے ہوئے کترینہ کیف کا کردار مختصر کردیا تھا۔
جس کے بعد مکمل ٹیم نے یہ فیصلہ کیا کہ اس مختصر کردار کے لیے کترینہ کیف جیسی بڑی اداکارہ کو سائن کرنے کے بجائے وہ کسی اور کو کاسٹ کریں۔جبکہ کترینہ کیف نے بھی فلم ساز کے اس فیصلہ کا ساتھ دیا۔یاد رہے کہ ہدایت کار علی عباس ظفر نے اعلان کیا تھا کہ ان کی 2019 میں ریلیز ہونے والی فلم ’بھارت‘ میں کوئی اور نہیں بلکہ پریانکا چوپڑا مرکزی کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔فلم ’بھارت‘ 2014 کی جنوبی کوریا کی فلم ’اوڈ ٹو مائے فادر‘ کی کہانی پر مبنی ہے۔رپورٹس تھیں کہ فلم میں پریانکا کے ساتھ کترینہ کیف، تبو اور دیشا پٹانی بھی موجود ہیں۔تاہم اب کترینہ اس فلم کا حصہ نہیں ہوں گی۔اس فلم میں 60 سال کا دور دکھایا جائے گا، جس میں سلمان خان 5 الگ انداز کے لکس میں نظر آئیں گے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.