شریف برادران کی اڈیالہ جیل میں ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
نواز شریف نے شہباز شریف سے سیدھے منہ بات نہیں کی،نواز شریف نے شہباز شریف کی سخت بے عزتی کرتے ہوئے کہا کہ تم نے سودا کردیا ہے ، مجھے بیچ دیا ہے، معروف صحافی چوہدری غلام حسین کا انکشاف
مقدس فاروق اعوان منگل 17 جولائی 2018 12:07
(جاری ہے)
میں یہاں ساری رات دری پر سویا ہوں۔اور کہاں گئے تھے تمھارے وہ بندے جنھوں نے ائیرپورٹ تک آنا تھا؟۔شہباز شریف نے کہا کہ ہمارے سب بندوں کو پولیس نے پکڑ لیا تھا تو نواز شریف نے کہا کہ بندے تو لاہور سے باہر والے علاقوں میں پکڑے تھے۔
تم تو لاہور میں جلوس لے کر نکلے تھے۔اب ہر حال میں ہماری ضمانتیں کرواؤ۔چوہدری غلام حسین کا مزید کہنا تھا کہ نواز شریف نے شہباز شریف سے سیدھے منہ بات تک نہیں کی۔یاد رہے میڈیا پر یہ خبریں آئیں تھیں کہ شہباز شریف ریلی کو لاہور ائیرپورٹ پر نہیں پہنچا سکے تھے اس وجہ سے نواز شریف اور مریم نواز سخت برہم ہوئے تھے۔نواز شریف کی لاہور ائیر پورٹ آمد پر ن لیگی رہنماؤں اور کارکنان نے پارٹی قائد کا استقبال کرنا تھا لیکن کوئی ائیر پورٹ نہ پہنچ سکا۔ شہباز شریف کی قیادت میں نکلی ریلی بھی جوڑا پُل تک پہچنی اور وہیں سے واپس چلی گئی جس پر سیاسی حلقوں میں یہ چہ مگوئیاں ہونا شروع ہو گئیں کہ شہباز شریف نے اپنے بھائی نواز شریف دھوکہ دیا ہے اور وہ جان بوجھ کر کارکنان کو ائیر پورٹ نہیں لے کر گئے ۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.