شام کی بین الاقوامی مارکیٹ سی2 لاکھ ٹن سافٹ گندم خرید اری

منگل 17 جولائی 2018 13:44

شام کی بین الاقوامی مارکیٹ سی2 لاکھ ٹن سافٹ گندم خرید اری
دبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جولائی2018ء) شام کے اجناس کی خریداری کے حوالے سے قومی ادارے ’’ ہوبوب ‘‘ نے بین الاقوامی مارکیٹ سے 2 لاکھ ٹن سافٹ گندم خرید لی۔

(جاری ہے)

سرکاری ذرائع کے مطابق یہ گندم بین الاقوامی ٹینڈر کے ذریعے خریدی گئی جس کی فری آن بورڈ قیمت 195 ڈالر فی ٹن کے حساب سے مشرق وسطی سے تعلق رکھنے والے سپلائرز سے خریدی گئی۔

متعلقہ عنوان :