فوربس نے دنیاکے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے فنکاروں کی فہرست جاری کردی

منگل 17 جولائی 2018 13:50

فوربس نے دنیاکے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے فنکاروں کی فہرست جاری ..
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جولائی2018ء) امریکی جریدے فوربس نے دنیاکے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے فنکاروں کی فہرست جاری کر دی، یہ لسٹ 100سو افراد پر مشتمل ہے جس میں بھارتی اداکار اکشے کمار76 ویں جبکہ اداکار سلمان خان82 ویں نمبر پر ہیں۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ’’فوربس‘‘ نے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے فنکاروں کی فہرست جاری کر دی ہے جن میں اکشے کمار76ویں جبکہ سلمان خان82ویں نمبر پر ہیں۔

متعلقہ عنوان :