ْجنون کے بعدن بھی فیصل آباد میں پاور شو کر ئے گی ،

20جو لا ئی کو شہباز شریف کی آمد متوقع

منگل 17 جولائی 2018 15:28

ْجنون کے بعدن بھی فیصل آباد میں پاور شو کر ئے گی ،
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 جولائی2018ء) جنون کے بعد نون بھی فیصل آباد میں پاور شو کر ئے گی 20جو لا ئی کو شہباز شریف کی آمد متوقع تفصیل کے مطا بق جنون کے بعد نون بھی 20جو لا ئی کو فیصل آباد کے تا ریخی دھو بی گھاٹ گرا ئونڈ پاور شو کریگی سا بق وزیر اعظم کی آمد بھی متوقع جلسے کے انتظامات کے سلسلہ میں سا بق صو با ئی وزیر قانون نے ٹکٹ ہو لڈرز کو ذمہ دا ریاں سونپ دی لیگیو کا جنون کے مقا بلے میںبڑا جلسہ کر نے کے دعوئے۔