ہالی ووڈ‘ چڑیلوں بھوتوں کی فلم ہوٹل ٹرانسلوانیا3 سمر ویکیشن باکس آفس پر چھا گئی

منگل 17 جولائی 2018 15:33

ہالی ووڈ‘ چڑیلوں بھوتوں کی فلم ہوٹل ٹرانسلوانیا3 سمر ویکیشن باکس آفس ..
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 جولائی2018ء) ہالی ووڈ کی چڑیلوں بھوتوں کی فلم ہوٹل ٹرانسلوانیا3 سمر ویکیشن باکس آفس پر چھا گئی۔

(جاری ہے)

میڈیا کے مطابق فلم نے ریلیز ہوتے ہی باکس آفس پر دھوم مچا دی ہے جس نے ایک ہفتے میں 44.1ملین ڈالر کم اکر اپنی سبقت ثابت کر دی ہے۔ فلم نے دنیا بھر سے پہلے تین دنوں میں دنیا بھر سے 100ملین ڈالر کمائے ۔ کامیڈی اور ڈرامے سے بھرپور اس فلم ہوٹل ٹرانسلوانیا3؛ سمر ویکیشن کو جینڈی ٹرٹاکووسکی نے ڈائریکٹ کیا ہے جبکہ فلم کی کہانی ڈریکولا اور اس کے خاندان کے گِرد گھوم رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :