انتخا بی مہم میں عوا م کا بھر پو ر جو ش دیکھ کر مخا لفین کی نیند یں حرا م ہو گئی ہیں‘محمد احسن نظامی ایڈووکیٹ

صد ر با ر ایسو سی ایشن پتو کی آ زا د امید وار حلقہ PP-179محمد احسن نظا می ایڈ و و کیٹ کا حلقہ کے آ با ئی علاقوں کا دو ر ہ

منگل 17 جولائی 2018 15:42

پتو کی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جولائی2018ء) صد ر با ر ایسو سی ایشن پتو کی آ زا د امید وار حلقہ PP-179محمد احسن نظا می ایڈ و و کیٹ کا حلقہ کے آ با ئی علاقوں کا دو ر ہ حلقہ PP-179عوا م نے شا ند ا ر استقبال کیا اور پھو ل پتیا ں نچھا و ر کی ۔ محمد احسن نظا می نے ایڈوو کیٹ ہا ئی کو ر ٹ نے آ با ئی حلقہ PP-179ہنجرا ئے کلا ں ، جمشیر چک نمبر 24، دا ئو کے چک نمبر 9، ڈھو لن چک نمبر 27 ، اور پتو کی شہر محلہ احمد نگر، شا د ما ن کا لو نی ،بلا ل کا لو نی ، دیگر مقا ما ت پر جگہ جگہ عوا می جلسو ں سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ عوا م 25جو لا ئی کو انتخا بی نشا ن مٹکا پر مہر لگا کر مجھے کا میا ب کر وا ئیں میر ے پہلی تر جیح عوا م مسا ئل ہنگا می بنیا دو ں پر حل کر نا ہے انہو ں نے مذ ید کہا کہ حلقہ PP-179کی عوا م کے لئے 500نو کر یا ں دینے کا اعلا ن کیا اور کہا کہ انتخا بی مہم میں عوا م کا بھر پو ر جو ش دیکھ کر مخا لفین کی نیند یں حرا م ہو گئی ۔

(جاری ہے)

مذ ید کہا کہ سابقہ ایم پی اے نے عوا م کو ما یو سی کے سو ا کچھ نہیں دیا ۔ انہو ں نے اید ظا ہر کی کہ عوا م ووٹ خر یدنے وا لو ں کو مستر د کر دیں گے ۔ اس مو قع پر چیف سپوٹر نو ید بھٹی ، عا بد بھٹی ایڈوو کیٹ ، شا ہ بھٹی ایڈووکیٹ ، محمد علی با بر ایڈ و و کیٹ ، عا صم سہیل ہا شمی ، عبد الر ز ا ق بھٹی ایڈووکیٹ ، عبد الر ز ا ق با بر ، قا سم اسحا ق ایڈ و و کیٹ اور دیگر کا ر کنا ن مو قع پر مو جو د تھے۔

متعلقہ عنوان :