پتو کی آوا ر ہ کتو ں کی بھر ما ر سٹی انتظا میہ کو علم ہو نے کے با و جو د ا ٓ نکھیں بند کر لیں

منگل 17 جولائی 2018 15:42

پتو کی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جولائی2018ء)پتو کی آوا ر ہ کتو ں کی بھر ما ر سٹی انتظا میہ کو علم ہو نے کے با و جو د ا ٓ نکھیں بند کر لیں تفصیلا ت کے مطا بق پتو کی شہر اور گر د و نو ا ح میں اوا رہ کتو ں کی بھر ما ر بلکہ کتو ں کے کا ٹنے سے لا لہ پا ک کا لو نی کا رہا ئشی ظہیر احمد شد ید ز خمی ہو ا جس پر اہلیا ن علا قہ نے DCOقصو ر اور نگرا ن و زیر اعلیٰ سے فو ر ی نوٹس لینے کی اپیل کی ہے ۔