ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

منگل 17 جولائی 2018 15:54

ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ
کوالالمپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 جولائی2018ء) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا،جس کیوجہ طلب میں اضافہ ہے۔

(جاری ہے)

برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے اکتوبر کیلئے سودے 0.7 فیصد بڑھ کر 2173 رنگٹ (537.87 ڈالر ) فی ٹن طے پائے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 48843 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔

متعلقہ عنوان :