حافظ آباد ،شادی شدہ خاتون نے پھندہ لیکر زندگی کا خاتمہ کرلیا

منگل 17 جولائی 2018 20:27

حافظ آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جولائی2018ء) حافظ آباد کے قریب کولو تارڑ میں شادی شدہ خاتون نے پھندہ لیکر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق فیضہ بی بی کی قریبا سات سال قبل غلام مصطفے سے شادی ہوئی تھی۔ لیکن شادی کے بعددونوںمیاں بیوی میںناچاقی چلی آرہی تھی۔ خاوند غلام مصطفے جو کہ مبینہ طور پر نشہ کا عادی تھا وہ بیوی کو خرچہ بھی نہ دیتا تھا جس پر بیوی فیضہ بی بی نے دلبرداشتہ ہوکر پھندہ لیکر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔

متعلقہ عنوان :