عام انتخابات 2018ء کے جائزہ کیلئے دولت مشترکہ مبصر مشن ( کل) پاکستان پہنچ رہا ہے
مشن الیکشن کمیشن، سیاسی جماعتوں، سول سوسائٹی اور میڈیا سے ملاقاتیں کریگا
منگل 17 جولائی 2018 20:27
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق عام انتخابات 2018ء کے صاف ، شفاف اور غیر جانبدارانہ انعقاد کا جائزہ لینے کیلئے دولت مشترکہ مبصر مشن ( آج) پاکستان پہنچ رہا ہے، ترجمان دولت مشترکہ کے مطابق مبصر مشن کی سربراہی نائجیریا کے سابق سربراہ مملکت کریں گے، مبصر مشن میں دولت مشترکہ ممالک سے اہم شخصیات شامل ہوں گی، مبصر مشن الیکشن کمیشن، سیاسی جماعتوں، سول سوسائٹی اور میڈیا سے ملاقاتیں کریگا، دولت مشترکہ مبصر مشن سیکیورٹی اداروں اور دیگر شراکت داروں سے بھی ملے گا،تمام مبصرین 22 جولائی تک مختلف شہروں میں تعینات کر دیے جائیں گے، ملک بھر میں متعین مبصرین 26 جولائی کو واپس اسلام آباد پہنچیں گے،دولت مشترکہ مبصر مشن 30 جولائی کو واپس روانہ ہو گا،مبصر مشن، دولت مشترکہ سیکرٹری جنرل کو اپنی رپورٹ پیش کریگا، دولت مشترکہ سیکرٹری جنرل رپورٹ پاکستانی حکومت، الیکشن کمیشن اور سیاسی جماعتوں کو بھیجے گا،دولت مشترکہ پاکستان سے متعلق رپورٹ، رکن ممالک کو بھی ارسال کریگا،دولت مشترکہ رپورٹ منظر عام پر بھی لائی جائے گی، مبصر مشن انتخابات کے جمہوری انداز، عالمی معیارات کے مطابق انعقاد کو بھی دیکھے گا، مبصر مشن انتخابی عمل کو دولت مشترکہ چارٹر، پاکستانی انتخابی قوانین کے تناظر میں دیکھے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.