لاہور ، قومی بچت انعامی سکیم کے تحت 7500اور25ہزار مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم اگست کوہو گی

منگل 17 جولائی 2018 22:09

لاہور ، قومی بچت انعامی سکیم کے تحت 7500اور25ہزار مالیت کے انعامی بانڈز ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 جولائی2018ء) قومی بچت انعامی سکیم کے تحت 7500اور25ہزار مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم اگست کوہو گی 7500کا پہلا انعام ڈیڑھ کروڑ روپے کاایک،دوسرے انعام میں 50لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں9300کے 1696انعامات ہیں۔

(جاری ہے)

25ہزار مالیت کا پہلا انعام 5کروڑ کاایک، دوسر ے انعام میں ڈیڑھ کروڑ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 3لاکھ12ہزار روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :