Live Updates

شورکوٹ چھاؤنی،صاحبزادہ سلطان فیاض الحسن قادری کا این اے 116پر تحریک انصاف کے امیدواروں کی حمایت کا اعلان

منگل 17 جولائی 2018 22:24

شورکوٹ چھاؤنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 جولائی2018ء) صاحبزادہ سلطان فیاض الحسن قادری کی تحریک انصاف کے امیدواروں کی حمایت کا اعلان ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق چیئرمین حضرت سلطان باہو ٹرسٹ و عالمی مبلغ اسلام صاحبزادہ سلطان فیاض الحسن قادری نے حلقہ این اے 116 سے صاحبزادہ امیر سلطان اور حلقہ این اے 114سے صاحبزادہ محبوب سلطان کی حمایت کا اعلان کیا سلطان فیاض الحسن قادری نے حضرت سلطان باہو ٹرسٹ کے تنظیمی عہدیداروں اور مریدین کو ہدایات جاری کیں کہ حلقہ سے دونوں امیدواروں کی بھر پور حمایت کی جائے اور دونوں حلقوں سے حمایت یافتہ امیدواروں کا تعلق پاکستان تحریک انصاف سے ہے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات