چیئرمین سینیٹ کا پشاور کا دورہ ، گورنر کے پی کے سے ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

منگل 17 جولائی 2018 23:35

چیئرمین سینیٹ کا پشاور کا دورہ ، گورنر کے پی کے سے ملاقات میں باہمی ..
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 جولائی2018ء) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے دورہ پشاور کے موقع پر منگل کے روز گورنرہاؤس پشاورمیں گورنرخیبر پختونخوا انجینئراقبال ظفرجھگڑاسے ملاقات کی ۔

(جاری ہے)

وہ کچھ دیرگورنرکے ساتھ رہے اور باہمی دلچسپی سمیت مختلف اموپر تبادلہ خیال کیا۔

متعلقہ عنوان :