الیکشن کمیشن نے مرُدوں کو بھی ووٹ ڈا لنے کی اجازت دے دی ووٹر لسٹ میں سینکڑوں مرُدوں کے نام شا مل

منگل 17 جولائی 2018 23:48

الیکشن کمیشن نے مرُدوں کو بھی ووٹ ڈا لنے کی اجازت دے دی ووٹر لسٹ میں ..
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 جولائی2018ء) الیکشن کمیشن نے مرُدوں کو بھی ووٹ ڈا لنے کی اجازت دے دی ووٹر لسٹ میں سینکڑوں مرُدوں کے نام شا مل تفصیل کے مطا بق الیکشن کمیشن نے فیصل آباد ریجن کی ووٹر لسٹوں میں سینکڑوں مرُدوں کے نام شا مل کر دیے انہیں بھی الیکشن 2013 میںووٹ ڈا لنے کی اجازت دے دی الیکشن کمیشن کی اس سنگین غلطی پر متعدد حلقوں کے امیدوار پریشان کہیں مرُدے اپنا ووٹ مخا لف امیدوار کو کاسٹ کر دیں۔