سی ٹی ڈی ملتان نے تحریک طالبان پاکستان کے چار دہشت گردوں کو اسلحہ اور بارودی مواد سمیت گرفتار کر کے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا
بدھ 18 جولائی 2018 00:02
(جاری ہے)
مزید تفتیش میں ملزمان کی طرف سے بتائے گئے ان کے ساتھیوں کے ٹھکانوں پر بھی کاروائیاں کی جا رہی ہیں ۔
واقعے کا مقدمہ پولیس اسٹیشن سی ٹی ڈی ملتان میں درج کرکے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔ واضح رہے کہ گذشتہ تین ہفتوں کے دوران سی ٹی ڈی نے لاہور، راولپنڈی ، ساہیوال اور فیصل آبا دمیں دہشت گردوں کے خلاف موثر کاروائیاں کرتے ہوئے دہشت گردی کے چار بڑے منصوبوں کو ناکام بنایا ہے ۔ اس حوالے سے رواںماہ کے دوران 16تھریٹ الرٹس جاری ہوچکے ہیں ۔ مختلف تنظیموں کے سینکڑوں کارکن اور سہولت کار وںکی کڑی نگرانی کی جا رہی ہے ۔یہ امر قابل ذکر ہے کہ آئی جی پنجاب کی جانب سے جاری خصوصی ہدایات پر سی ٹی ڈی روزانہ کی بنیادپر خصوصی چھاپے مار رہی ہے تاکہ الیکشن کے دوران تخریب کاری اور دہشت گردی کے ذریعے امن و امان خراب کرنے کے مذموم مقاصد کو ناکام بنایا جا سکے ۔ سی ٹی ڈی کامیابی سے تحریک طالبا ن پاکستان اور دیگر دہشت گرد تنظیموں کی طرف سے تخریب کاری کے متعدد منصوبوں کو ناکام بنا چکی ہے۔مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.