غیرملکیوں کی سیکورٹی بارے تفصیلات روزانہ کی بنیادپربھجوانے کی ہدایت

منگل 17 جولائی 2018 23:50

رحیم یارخان۔17جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جولائی2018ء) غیرملکیوں کی سیکورٹی بارے تفصیلات روزانہ کی بنیادپربھجوانے کی ہدایت۔

(جاری ہے)

حکومت پنجاب نے رحیم یارخان سمیت صوبہ بھرکی ضلع حکومتوں اورقانون نافذکرنے والے اداروں کوہدایت جاری ہے کہ وہ اپنے اضلاع میں مختلف پراجیکٹس پرکام کرنے والے غیرملکیوں بالخصوص چینی انجینئرز کی سیکورٹی کے سخت انتظامات کریں اورکسی قسم کی غفلت کامظاہرہ نہ کریں ‘ غیرملکیوں کی سیکورٹی بارے تفصیلات روزانہ کی بنیادپربھجوائیں حکومتی احکامات پرعملدرآمدکرتے ہوئے ضلعی حکومت نے متعلقہ حکام کوآگاہ کردیاہے۔

متعلقہ عنوان :