امیتابھ بچن اور شویتا بچن نندا کے ٹی وی اشتہار کی وڈیو منظر عام پر آگئی

بدھ 18 جولائی 2018 11:00

امیتابھ بچن اور شویتا بچن نندا کے ٹی وی اشتہار کی وڈیو منظر عام پر آگئی
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جولائی2018ء) بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن اور ان کی بیٹی شویتا بچن نندا کے پہلی بار ایک ساتھ ٹی وی اشتہار کی وڈیو منظر عام پر آگئی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار امیتابھ بچن اور ان کی بیٹی شویتا بچن نندا نے جیولری کے ٹی وی اشتہار کی عکسبندی مکمل کر لی ہے جس کی ایک منٹ اور 30سیکنڈ کے دورانیے پر مشتمل وڈیو منظر عام پر آگئی ہے جبکہ یہ پہلی بار ہے کہ امیتابھ بچن اور ان کی بیٹی پہلی بار ایک ساتھ سکرین پر نظر آئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :