ایشان کھٹر اور جھانوی کپور نئی دہلی میںفلم ’’دھڑک ‘‘ کی تشہیر میں مصروف

بدھ 18 جولائی 2018 11:10

ایشان کھٹر اور جھانوی کپور نئی دہلی میںفلم ’’دھڑک ‘‘ کی تشہیر میں ..
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جولائی2018ء) بالی وڈ اداکار ایشان کھٹر اور جھانوی کپور فلم ’’دھڑک ‘‘ کی چندی گڑھ کے بعد نئی دہلی میں فلم تشہیرمیں مصروف ہیں۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اور ان دنوں وہ فلم کی مختلف شہروں میں تشہیر میں مصروف ہیں اور اس سلسلے میں وہ چندھی گڑھ کے بعد نئی دلی پہنچے جہاں وہ فلم کی تشہیر میں مصروف ہیں،فلم کے ہدایتکار ششانک کھیتن ہیں، فلم ’’دھڑک‘‘ مراٹھی فلم ’’سیرت ‘‘ کا ہندی ری میک ہے، مذکورہ فلم 20جولائی کو ریلیزکی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :