امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

بدھ 18 جولائی 2018 11:30

امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ
نیویارک ۔ 18 جولائی (اے پی پی امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ تیل کے گرتے ملکی ذخائر اور وینزویلا اور لیبیا کی پیداوار میں مزید کمی کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

نیویارک میں ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے نرخ 2 سینٹ بڑھ کر 68.08 ڈالر فی بیرل رہے۔ برنٹ نارتھ سی کروڈ کے سودے 32 سینٹ اضافے کے ساتھ 72.16 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

متعلقہ عنوان :