ابھی میری عمر 32سال ہے ،
سوشل میڈیا پر تاریخ پیدائش غلط ہے ‘ فلمسٹار میرا
بدھ 18 جولائی 2018 13:53
(جاری ہے)
انہوںنے شادی کے حوالے سے کہا کہ اس پر میں کوئی بات نہیں کرنا چاہتی ۔
میرا نے کہا کہ میں نے اپنے فلاحی پراجیکٹ ترک نہیں کیے ،بعض مصروفیات کی وجہ سے اس طرف توجہ نہیں دے سکی مگر اب جلد ہی غریبوں کے لئے ہسپتال کے پراجیکٹ پر دوبارہ کام شروع کرنے والی ہوں ۔ انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ 25جولائی کو ہونے والے انتخابات کے بعد ملک میں ایسی قیادت آنی چاہیے جس پاکستانی عوام کے لئے ترقی کی علامت ہو۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
-
’’مودی کو ووٹ نہ دو‘‘ عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے
-
آرنلڈ اور سلویسٹر اسٹالون ایک دوسرے کو خطرہ سمجھتے تھے
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.