وزارت داخلہ نے آصف زرداری اور فریال تالپورکا نام ای سی ایل سے نکال دیا
ایف آئی اے نے35ارب روپے کی منی لانڈرنگ کے الزام میں سابق صدر اور ان کی ہمشیرہ کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالا تھا
میاں محمد ندیم بدھ 18 جولائی 2018 13:44
(جاری ہے)
یاد رہے کہ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے 35 ارب روپے کی منتقلی کے لئے بنائے گئے ایسے 29 جعلی بینک اکاﺅنٹس کا سراغ لگا لیا ہے۔
جن سے مبینہ طور پر ملک کے سابق صدر آصف علی زرادری ، انکی بہن فریال تالپور اور انکے فرنٹ مین ، ریاض لال جی ، انور مجید ، ملک ریاض اور دیگر نے35 ارب روپے کی ٹرانزیکشنس کی ہیں۔صرف ایک اکاﺅنٹ میں 4 ارب 14 کروڑ روپے کی رقوم منتقل کیں۔ ایف آئی نے مقدمہ درج کرتے ہوئے معروف بینکار حسین لوائی اور ان کے ساتھی طلحہ رضا کو حراست میں لے رکھا ہے۔انکوائری شروع ہونے پر 4 اکاﺅنٹس کی نشاندہی ہوئی، بعدازاں 29 اکاﺅنٹس کا پتہ چلا جن میں سے 16 سمٹ بینک، 8 سندھ بینک اور 5 یو بی ایل کے اکاﺅنٹ تھے، یہ اکاﺅنٹس 7 لوگوں سے متعلق تھے جن سے 35 ارب روپے کی ٹرانزیکشنز ہوئیں-مزید اہم خبریں
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
8 فروری کو ن لیگ پنجاب میں زیادہ سے زیادہ صرف 40 نشستیں جیتی
-
ٰآئی ایم ایف کے نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جولائی میں ہونے کا امکان ہے، محمد اورنگزیب
-
پنجاب میں ن لیگ ختم ہوگی تو کوئی ایسا ہوگا جو خلاء کو پُر کرے گا
-
نان بائی ویلفیئرایسوسی ایشن نے روٹی، نان کے سرکاری نرخ کو چیلنج کردیا
-
جنرل (ر) قمر باجوہ نے نوازشریف کو باہر بھیجنے میں سہولتکاری کی تھی
-
8 فروری کے عام انتخابات کے بعد جو فارم 47 خلافِ قانون کئی روز تک جاری نہ ہوئے انکا ضمنی انتخاب کے چند گھنٹے بعد جاری ہونا نہایت حیرت انگیز ہے،پی ٹی آئی
-
ایران کے صدر کی کراچی آمد،گورنر اور وزیراعلی سندھ نے پرتپاک استقبال کیا
-
ڈیجیٹل انسانی ترقی کے انڈکس میں پاکستان 193 ممالک میں 164 ویں نمبر پر آگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.