سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس کل ہو گا

بدھ 18 جولائی 2018 14:14

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس کل ہو گا
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جولائی2018ء) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس کل (جمعرات کو) گیارہ بجے پارلیمنٹ ہائوس میں ہو گا۔

(جاری ہے)

اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر اے رحمن ملک کریں گے۔ اجلاس میں کمیٹی کو ووٹرز ، امیدواران اور انتخابات کے موقع پر خدمات سرانجام دینے والے الیکشن سٹاف کو سکیورٹی انتظامات کے حوالے سے بریفنگ دی جائے گی۔