ائیر چائنہ کی ہنگامی لینڈنگ،معاون پائلٹ کا لائسنس منسوخ
کمپنی پر 7ہزار 500ڈالر جرمانہ ،پروازوں میں 10فیصد کمی ، 3ماہ تک زیر نگرانی رہیگی ہنگامی لینڈنگ معاون پائلٹ کے سگریٹ سلگانے کے کے باعث کرنا پڑی تھی، تحقیقاتی رپورٹ
بدھ 18 جولائی 2018 15:46
(جاری ہے)
یاد رہے کہ گذشتہ ہفتے ائیر چائنہ کی پرواز 737کی ہانگ کانگ سے شمال مشرقی چینی شہر کیلئے روانہ ہوئی تھی،روانگی کے 10منٹ بعد جب جہاز 25ہزار فٹ کی بلندی پر پرواز کر رہا تھا تو اس کے کیبن میں آکسیجن کی کمی ہو گئی جس پر جہاز کو ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی تھی۔
واقعے کی تحقیقات کے بعد یہ بات سامنے آئی تھی کہ معاون پائلٹ نے پرواز کے دوران الیکٹرک سگریٹ سلگایا تھا۔جس کے باعث ائیرکنڈیشنڈ سسٹم میں خرابی پیدا ہو گئی اورکیبن میں آکسیجن کی کمی ہو گئی۔چینی حکام نے واقعے کی تحقیقات کی اور ذمہ دار معاون پائلٹ کا فلائی لائسنس منسوخ کر دیا۔جبکہ شہری ہوابازی انتظامیہ نے ائیر چائنہ پر 7500ڈالر جرمانہ عائد کرنے کے ساتھ ساتھ اس کی پروازوں میں بھی 10فیصد کمی کر دی اور اس کی 3ماہ کے لیے نگرانی سخت کر دی گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
آسٹریلیا کی شہریوں کو تو اسرائیل اور فلسطینی علاقوں کو چھوڑ نے کی ہدایت
-
امریکا نے اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت کی فلسطینی درخواست کو ویٹو کردیا، فلسطین کی شدید مذمت
-
اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان
-
فلسطین کی اقوام متحدہ کی رکنیت، امریکا نے درخواست ویٹو کردی
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 4 فیصدسے زائد کا اضافہ ریکارڈ، بٹ کوئن اور سونا بھی متاثر
-
ناسا کے سربراہ کا خلا میں چینی فوج کی موجودگی کا دعویٰ
-
سپیس ایکس نے مزید 23 سٹار لنک انٹرنیٹ سیٹلائٹ زمین کے گرد مدار میں بھیج دیئے
-
غریب ممالک کے قرضوں کے بوجھ کو تیزی سے کم کرنے کے حل موجود ہیں، اقوام متحدہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.