کینیڈا؛51واں سالانہ سمر میوزک فیسٹیول اختتام پذیر ہو گیا

بدھ 18 جولائی 2018 16:24

کینیڈا؛51واں سالانہ سمر میوزک فیسٹیول اختتام پذیر ہو گیا
اوٹاوا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 جولائی2018ء) کینیڈا کے شہر کیوبک سٹی میں اکاون واں سالانہ ''سمر میوزک فیسٹول'' ختم ہو گیا،11شو میں امریکی، کینیڈین اور نیوزی لینڈ کے گلوکاروں اور میوزک بینڈز نے پرفارم کیا۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ 51برس سے موسم گرما میں کینیڈا کے شہر کیوبک سٹی میں میوزک فیسٹول منعقد کیا جاتا ہے۔ فیسٹول 2مقامات پر منعقد کیا جاتا ہے۔آخری شو میں نیوزی لینڈ کی گلوکارہ لورڈ اور امریکی بینڈ ڈیو میتھیوز بینڈ کی پرفارمنس نے سماں باندھ دیا۔مشین گن کیلی، بیک، دی چین سموکرز اور دی فو فائٹرز کے گانوں پر مداح جھومتے رہے۔

متعلقہ عنوان :