امریکا میں سویابین،مکئی اور گندم کے نرخوں میں اضافہ

بدھ 18 جولائی 2018 16:32

نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 جولائی2018ء) امریکا میں سویابین اور مکئی کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ پیداوار میں کمی کے خدشات اور چین کے ساتھ تجارتی کشیدگی کم ہونے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

گندم کے نرخوں میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کی وجہ دیگر ملکوں میں اس کی کمی کا امکا ہے۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں وقفے پر سونے کے سودے 9.75 سینٹ بڑھ کر 8.55 ڈالر فی بشل سے زیادہ میں طے پائے۔مکئی کے سودے 6.50 سینٹ اضافے کے ساتھ 3.62 ڈالر فی بشل کے قریب طے پائے۔گندم کے سودے 15.25 سینٹ اضافے کے ساتھ 5.04 ڈالر فی بشل کے قریب طے پائے۔

متعلقہ عنوان :