بہتر سہولیا ت کی فرا ہمی کیلئے صنعتی شعبہ سے وا بستہ افرا د اور حکو متی اہلکا روں کا مشتر کہ کر دار ادا ہو نا چا ہیے،جمیل یوسف

بدھ 18 جولائی 2018 16:55

بہتر سہولیا ت کی فرا ہمی کیلئے صنعتی شعبہ سے وا بستہ افرا د اور حکو متی ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جولائی2018ء) نگرا ن صوبا ئی وزیر ما حو لیا ت ،قا نو ن و اطلا عا ت جمیل یو سف نے محکمہ ما حو لیا ت کے افسرا ن پر زور دیا ہے کہ وہ ما حولیا ت ایکٹ کے تحت صنعتی شعبہ کے لئے بہتر سہولیا ت فرا ہم کریں صنعتی شعبہ سے وا بستہ افرا د اور حکو متی اہلکا روں کا مشتر کہ کر دار ادا ہو نا چا ہیے کہ وہ ما حولیا تی معاملا ت اور مسا ئل کے حل کے لئے کو شش کریں۔

یہ با ت انہو ں نے بدھ کو مقا می ہو ٹل میں نیشنل فورم فا ر انو ائر منٹ و ہیلتھ کے زیر اہتمام 15ویں سا لا نہ ایکسی لنس ما حولیا ت ایو ارڈ 2018کے تحت مو سمیا تی تبدیلی چیلینجز ، موا قع اور انتبا ہ کے مو ضوع پر ما حو لیا ت کا نفرس کے شرکا ء سے خطا ب کرتے ہوئے کہی ۔ نگرا ن صوبا ئی وزیر ما حو لیا ت جمیل یو سف نے نیشنل فو رم کو 15ویں سا لگرہ اور کانفرنس و ایوار ڈ منعقد کر نے اور 58سے زا ئد صنعتی ، تجا رتی اور ما حولیا تی ایسو سی ایشن و تنظیمو ں کو ایو ا رڈ ملنے پر مبا رکبا د دیتے ہو ئے کہا کہ سول سو سا ئٹیز اور متعلقہ شعبو ں کے نما ئنددگا ن ما حو لیا تی مسا ئل گند کچرے () سیو ر یچ نکا سی آپ موسمیا ت تبدیلی ، ماحولیات تحفظ ، ما حو لیا تی تبا ہی ، آلو دگی میں اضا فہ کے سا تھ سا تھ پا نی کی آلو دگی جیسے مسا ئل پر قا بو پانے کے لئے کو ئی خا طر خوا ہ کا م نہیں کر رہے اس سلسلے میں انہیں بر وقت کا م کر نے کی ضرورت ہے ۔

(جاری ہے)

انہو ں نے کہا کہ قانو ن ضابطے اور طر یقہ کا ر مو جو د ہیں لہذا متعلقہ ادا رے اور تمام اسٹیک ہو لڈز افسرا ن و ذمہ داران مسا ئل کے حل کے لئے آگے آئیں تا کہ عا لمی معا ہدوں کے تحت عا لمی ما حو لیا تی تحفظ کے اصو لو ںپر عملدرآمد کے لئے تعا و ن بڑ ھا یا جاسکے نگرا ن حکو مت مختصر مدت کے دورا ن اور مختصر مینڈٹ کے سا تھ مختلف این جی او ز ، ایسو سی ایشن اور صنعتی شعبہ کے سول سوسائٹی کے سا تھ اس معا ملا ت پر کا م کر چکی ہے اور امید ہے آئند ہ آنے وا لی حکو مت ما حو لیا ت کے معا ملے پر سنجیدگی سے غو ر کر کے اپنا اہم کر دا ر ادا کر تے ہو ئے ما حو لیا ت کے تحفظ اور آلو دگی کے مسا ئل کو کم کر نے کے لئے عو ام کی جا نو ں کی حفا ظت کے لئے کا م کر یگی۔

نگرا ن صو با ئی وزیر ماحولیات جمیل یو سف نے کہا کہ حکو مت پا بند ہے کہ ایک منظم نظا م کے تحت جو ادا ر ے یا انفرا دی فر د ما حو لیا ت کی بہتری کیلئے کا م کریں انکی حو صلہ افزا ئی کر یں اور جو ما حولیا ت کو خرا ب کر نے میں کر دا ر ادا کریں انہیں سزا دیں جو آلو دگی پھیلانے کے مر تکب ہو ان کی حو صلہ شکنی کر ے ۔کو ئی شک نہیں ہے کہ ما حو لیا تی تبا ہی پو ر ے ملک کیلئے ایک الا ر منگ کی صو ر تحا ل میں ہے جس کیلئے ریگیو لیٹری ادا ر ے اس تا ثر کو زا ئل کر نے میں کا میا ب نہیں ہو ئے ہیں ۔

انہو ں نے مزید کہا کہ ہم سب کو ان مسائل کے حل کیلئے آوا ز اُٹھا نا چا ہئے ۔محکمہ ما حولیات اس با ت کو یقینی بنا ئے کہ تعمیرا تی عما رتو ں میں لینڈ ا سکینگ کو یقینی بنا یا جا ئے اور تما م تر معا ملا ت میں ما حولیا ت کو تر جیح دی جا ئے ۔قوا نین مو جو د ہیں ان پر عملدرآمد کر انا افسرا ن کی ذمہ دا ر ی ہے وہ تعا ون اور مدد کے نظر یئے کے ساتھ ما حو لیا ت کے مسائل کے حل کے لئے اپنے فرا ئض ادا کریں ۔

قبل ازیں ایڈیشنل چیف سیکریٹری ما حولیا ت مختیا ر سو مرو نے ما حولیا تی ایکٹ ،اٹھا ر ویں تر میم کے نتیجے میں ماحولیا ت کے معا ملا ت کو حل کر نے کیلئے صنعتی شعبہ کے تعا ون اور کردار پر زور دیا اور ما حولیا تی قوانین تشہیر طو ر پر حل اور عملدرآمد کیلئے ہر قسم کی سہو لیا ت فرا ہم کر کے مطلو بہ نتا ئج حا صل کر نے کے حوالے سے آگا ہی دی اور کہا کہ محکمہ ماحولیات تما م مسائل کے حل کیلئے آگا ہی مہم کے ذر یعے ور کشا پ ،سیمینا ر منعقد کر کے صنعتی شعبہ کو شامل کر نے کیلئے ماحولیا ت کو بہتر بنا نے میں مکمل ہم آہنگی پر زور دیا ۔

مختلف شر کا ء نے بھی ما حولیات کو بہتر بنا نے کیلئے ادا رو ں کے ساتھ ادارو ںاور بحرا ن کو ختم کر نے ہم آہنگی بڑ ھا نے ،قا نو نی پر عملدرآمد معا ملا ت کو ٹھیک کی طر ف پیش رفت قر ار دیا اور مکمل ڈیٹا تر تیب دینے اور سفا ر شا ت تر تیب دی گئی ۔ڈائریکٹر جنرل ماحولیا ت نعیم مغل ،صدر نیشنل فو ر م نعیم قریشی ،ای ایم سی کے ندیم عا ر ف ،شا ہ جہا ں مر زا ،فیض شکیل ،ڈاکٹر قیصر وحید خا لد انجینئر ثا قب اعجا ز ،عا فیہ سلیم ،احمد شبر سی ای او گا ر بیج بیگ اور دیگر نے بھی خطا ب کیا جبکہ 58سے زائد مختلف کمپنیو ں کے نما ئندو ں کے علا وہ میڈیا کے اسلم شا ہ اور جنید وقا ر و دیگر کو ایوا ر ڈ اور شیلڈز پیش کی گئی ۔

متعلقہ عنوان :