سینیٹ ، مسلم لیگ (ن ) اور اس کی اتحادی جماعتوں نے سینیٹ کا اجلاس بلانے کیلئے ریکو زیشن چیئر مین سینیٹ کے پاس جمع کرواد یں

بدھ جولائی 16:59

سینیٹ ، مسلم لیگ (ن ) اور اس کی اتحادی جماعتوں نے سینیٹ کا اجلاس بلانے ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 جولائی2018ء) سینیٹ ، مسلم لیگ (ن ) اور اس کی اتحادی جماعتوں نے سینیٹ کا اجلاس بلانے کیلئے ریکو زیشن چیئر مین سینیٹ کے پاس جمع کرواد یں جس پر 28ارکان کے دستخط ہیں ۔

(جاری ہے)

ریکوزیشن میں کہا گیا ہے کہ 25جولائی کو ہونے والے انتخابات کیلئے سینیٹ اجلاس میں بحث کی جانی تھی مگر اچانگ سینیٹ کا اجلاس 16جولائی کو ملتوی کر دیا گیا لہذا فوری طور پر سینیٹ کا اجلاس بلایا جائے اور اس میں 25 جولائی کو ہونے والے عا م انتخابات کے معاملات پر بحث کی جائے ۔

متعلقہ عنوان :