پاکستان میں انٹر نیشنل ریسلنگ کا دوسرا ایڈیشن رواں سال اگست میں کراچی اور اسلام آباد میں ہوگا

بدھ 18 جولائی 2018 17:01

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جولائی2018ء) پاکستان میں انٹر نیشنل ریسلنگ کا دوسرا ایڈیشن رواں سال اگست میں کراچی اور اسلام آباد میں ہوگا۔

(جاری ہے)

دوسرے ایڈیشن کا پہلا مقابلہ 29 اگست کو کراچی اور 31 اگست 2018ء کو اسلام آباد میں ہوگا۔ 2017ء میں ہونے والا پہلا ایڈیشن ریسلر بادشاہ پہلوان خان کے نام رہا تھا۔

متعلقہ عنوان :