چیف جسٹس کا استور پہنچنے پر والہانہ استقبال، مقا می افراد نے ہارے پہنائے اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے

بدھ 18 جولائی 2018 17:50

چیف جسٹس کا استور پہنچنے پر والہانہ استقبال، مقا می افراد نے ہارے پہنائے ..
استور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 جولائی2018ء) چیف جسٹس ثاقب نثار کے استور پہنچنے پر والہانہ استقبال کرتے ہوئے مقا می افراد نے ہارے پہنائے اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے۔

(جاری ہے)

بدھ کو چیف جسٹس ثاقب نثار کے استور پہنچنے پر والہانہ استقبال کیاگیا ، مقامی افراد نے چیف جسٹس کو ہار پہنائے اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے ، چیف جسٹس ثاقب نثار گلگت بلتستان کے دورے پر ہیں۔

متعلقہ عنوان :