دیپالپور،گھر کی دیوار گرنے سے بیوہ عورت ہلاک

بدھ 18 جولائی 2018 18:55

دیپالپور،گھر کی دیوار گرنے سے بیوہ عورت ہلاک
دیپالپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جولائی2018ء) چک6/1-L گھر کی دیوار گرنے سے بیوہ عورت ہلاک ہو گئی ۔تفصیلات کے مطابق چک6/1-L کی بیوہ خاتون اسماء مکان کی دیوار کے سایے میں کھانا کھا رہی تھی کہ اچانک دیوور اس پر آ گری اور وہ اس کے تلے آ کر ہلاک ہو گئی ۔

(جاری ہے)

اس کے رشتہ داروں اور گائوں والوں نے مل کے اس نعش گری ہوئی دیوار کے نیچے سے نکالی۔

متعلقہ عنوان :